تازہ کیفیت نامے

آپ سمجھ رہیں ہوں کہ شاید آجکل کے دور میں ایٹم بمب، ایک طویل آرمی یا دیگر ہتھیار چاہیئں ہیں لوگوں کے قلوب کو فتح کرنے کے لیے۔ نہیں ہرگز نہیں۔ یہ لفنگوں کے ہتھیار ہیں۔

آپ کے منہ میں موجود آپکی زبان اور آپ کے لکھتے ہاتھ ایٹم بمب ہیں۔ موجودہ دور میں یہ ایٹم بمب لاکھوں ایٹم بمز کے سوئچ آف کر سکتا ہے اور اربوں انسانوں کے دل مسخر کر سکتا ہے۔

لفنگوں کے ہتھیاروں کے ہرگز درپے نا ہوں۔
GPy0-Yr-JWEAAHf-R2.jpg
طالبان یا داعش ہونا ایک کیفیت ہے جو کسی بھی کم عقل مرد و عورت پر طاری ہو سکتی ہے چاہے وہ مرد و عورت ایران و پاکستان کےہوں یا لندن و نیویارک کےیا شیعہ ہوں، سنی ہوں یہودی ہوں یا ہندو۔
کیا احمد فرہاد کو عروض ڈاٹ کام کا علم نہیں؟
محمد احسن سمیع راحلؔ
محمد احسن سمیع راحلؔ
میرے خیال میں تو کچھ زیادہ ہی علم ہے، تبھی حد سے زیادہ بھاری ہوگئے بھائی صاحب :)
سید عاطف علی
سید عاطف علی
کیا کہہ دیا ۔ اور کون ہیں ۔ یہ صاحب؟
اسے اٹھا لو ۔۔۔والے ہیں ؟
امجد میانداد
امجد میانداد
رفتگاں ! ہم تمہیں کیا بتائیں :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
تبدیلیاں: 1700 کلومیٹر کا روڈ ٹرپ، باقی کا سال گاڑی کے بغیر، پہلی بار کووڈ!
حج پر فلسطین کے لیے سعودی بادشاہ کو برا کہنا جیل کا باعث بن سکتا ہے۔
سید رافع
سید رافع
سعودی بادشاہ کا اسرائیل سے تعلقات قائم کرنااس کو برا کہنے کی کئی وجوہات میں سے ایک ہے۔
زیک
زیک
سعودی بادشاہ کو تو آپ کبھی بھی برا نہیں کہہ سکتے یہ کوئی نئی بات تو نہیں۔
سید رافع
سید رافع
اصل میں لندن میں پلی بڑھی لڑکیاں گرفتار ہوئی ہیں۔ لندن، سڈنی اور ٹورنٹو کا ماحول کچھ اور ہے۔ احتیاط کریں
‎وَ لِلّٰهِ عَلَى النَّاسِ حِجُّ الْبَیْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ اِلَیْهِ سَبِیْلًا
Top