تازہ کیفیت نامے

قسمت میں لاکھ پیچ ہوں ، سو بَل ، ہزار کج
یہ ساری گتھی اِک تری سیدھی نظر کی ہے
( احمد رضا بریلوی )
یا نبی کہہ کے پکارا تو بلایا در پر
خارِ ہجراں دلِ عشاق سے آساں نکلا
( بشیر حسین ناظم )
سب کو سلام عرض ہے - غیر حاضری پر بات پھر کبھی ابھی صرف ایک اپ ڈیٹ پرسنلی - پروفیشنل مارکٹنگ کورس میں داخلہ لیا ہے کل دوسری کلاس تھی -
علی وقار
علی وقار
چلیں ٹھیک ہے۔ ویسے اس بار یہ شکایت تو نہ ہو گی کہ ایک بھی ہچکی نہ آئی۔
سیما علی
سیما علی
وعلیکم السلام
ماشاء اللہ
بہت مبارک
اللہ کامیابی و کامرانی سے ہمکنار کرے
آمین
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
بہت بہت مبارک ہو اکمل۔ اللہ کریم آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین
رحمن و رحیم کی طرف آ ، کہ در اُس کا درِ رَحمت ہے۔ مایوسی و کم ہمتی کے اندھیرے میں پھنسا انسان جب اُسے پکارتا ہے تو فورا رَحمت کا تَرَشُّح ہوتا ہے ، دل کی کلی کھل اٹھتی ہے ، سب غبار دُھل جاتا ہے اور یقین کی روشنی پھیل جاتی ہے۔
Top