PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

عثمان قادر

محفلین
میرے لیے تو پاکستان سوپر لیگ کا سب سے زیادہ فخریہ لمحہ وہ تھا جب یونس خان کو پشاور زلمی کا بیٹنگ مینٹور منتخب کیا گیا ۔۔۔۔۔
 

حسیب

محفلین
کراچی کھپے وغیرہ جی!!!
CvJ-1inWgAAXHMH.jpg
میں بھی آپ کے ساتھ ہوں
:):)
 

حسیب

محفلین
اس مرتبہ ٹورنامنٹ کچھ لمبا ہو گا۔ ایک دن میں صرف ایک میچ
اور ٹیم میں ایک ایمرجنگ پلئیر کھیلانا لازمی ہے (بقول رمیض راجہ)
 

محمداحمد

لائبریرین
اس بار کراچی کی ٹیم اچھی ہوگئی ہے اور علاقائی وابستگی یہی کہتی ہے کہ اسے سپورٹ کیا جائے۔ تاہم مجھے کوئٹہ کی ٹیم بھی پسند ہے اور مصباح کی وجہ سے اسلام آباد بھی!

یعنی اب کی بار بھی ملا جُلا رُجحان ہوگا۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
وہ بھی لاہور قلندرز میں ہیں لیکن وہ تالیاں بجا کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کریں گے ۔۔۔۔۔ :applause::applause:
میکولم کے ساتھ اوپننگ کریں گے
اظہر کو لیا ہے تو کھلانا چاہیے بٹھانا نہیں چاہیے۔ کیونکہ اگر اظہر کو پی ایس ایل میں پذیرائی نہیں ملتی تو یہ بات اُن کے لئے ٹھیک نہیں ہوگی اور اُن کا 'مورال ڈاؤن' ہوگا۔ اور اس کا اثر ان کی قومی ٹیم میں کارکردگی پر بھی پڑ سکتا ہے۔
 

عثمان قادر

محفلین
میکولم کے ساتھ اوپننگ کریں گے
کیا کوئی اور اوپنر نہیں ہے ؟؟؟؟
ویسے یہ آپشن بھی اچھا ہے کیونکہ ٹیم جارحانہ مزاج کھیل پیش کرے گی تو ایک سائید سے وکٹ روکنا مفید ہو گا ۔۔۔۔۔ میکولم کی کپتانی میں نیوزی لینڈ بھی ایسی ہی حکمت عملی سے میدان میں اترتی تھی ۔۔۔
 

عثمان قادر

محفلین
:)

یہ جو کراچی سے محبت ہے
یہ 'آپ کی بھابھی' سے محبت ہے :) :) :)
یہ جو لاہور سے محبت ہے
یہ کسی اور سے محبت ہے۔۔

یہ جو لاہور سے محبت ہے
یہ کسی اور سے محبت ہے۔۔

یہ جو پشور سے محبت ہے
یہ کیسی محبت ہے؟؟؟
روشنی ڈالیں
 
Top