PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

حسیب

محفلین
ریگولر کھلاڑی مکمل ہو گئے
اب چار سپلیمنٹری کھلاڑی منتخب ہوں گے
جن میں دو غیر ملکی بھی شامل ہو سکتے ہیں
 

حسیب

محفلین
کوئٹہ نے پاول کو پک کیا ہے
اس طرح اسلام آباد نے شاداب خان، لاہور نے سیف بدر اور کراچی نے اسامہ میر کو شامل کیا ہے
 
کراچی کھپے وغیرہ جی!!!
CvJ-1inWgAAXHMH.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
لیں جی پیش ہے ہمارا بیس رکنی سکواڈ۔حسبِ سابقہ ہم اس بار بھی دل "پِشوری" کررہے ہیں۔پی ایس ایل میں پشاور زلمی ہمارے شہزادے ہیں۔
خیر اب تو دل تھا کہ بوم بوم کو کسی ٹیم سے "مارچہ" کرلیتے مگر چلیں اس باری میں بھی اپنے ساتھ رکھتے ہیں۔آئن مورگن کی آمد خوش آئند ہے۔

Peshawar%2BZalmi.jpg
 
Top