PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

ابن توقیر

محفلین
روی بوپارہ کراچی کا ہی حصہ ہیں۔رمیز راجہ نے سرفراز کو جگت ماری کہ ناخن نہیں لگا پنک بال کو ریورس سوئنگ جو نہیں ہورہا تھا۔لائیو پوری دنیا کے سامنے ایسے مخول چنگا تو نہیں لگا پر خیر ہے سب چلتا ہے۔سمائلس
 

حسیب

محفلین
آفریدی نے سیمی کی کپتانی کا اعلان کرنے سے پہلے ویسٹ انڈیز بورڈ کے بارے میں بات کر دی کہ اس نے سیمی کو عزت نہیں دی
لگتا ہے یہ پھڈا بن جانا ہے:roll::roll::roll:
 

ابن توقیر

محفلین
ڈیرن کا حالیہ انسٹاگرام اپ ڈیٹ۔

sammy.jpg
 
Top