PSL 2017: پاکستان سپر لیگ

حسیب

محفلین
سرفراز کوئٹہ کے سنگ سفر کو جاری رکھیں گے۔ویسے کے پی کو پہلے پک کیا ہے کوئٹہ نے۔یعنی سرفراز جاتا ہے تو ہاتھ سے نکل جائے مگر کے پی نہ جائے۔
ازرائے تفنن اونلی
یہ لگتا ہے صرف خانہ پری ہے
ورنہ کراچی نے اپنے کئی کھلاڑیوں کا پہلے ہی اعلان کر دیا تھا تو وہ کھلاڑی کوئی اور بھی لے سکتا تھا جیسے سنگاکارا جیسا ورلڈ کلاس کھلاڑی
 
یقیناًیہ خانہ پُری ہے لیکن معلوم نہیں ا س پر اتنا وقت کیوں ضیاع کیا جا رہا۔ اسلئے پکس تو سلور،گولڈ اور سپلیمنٹری باری پر ہونگی۔۔۔
یہ لگتا ہے صرف خانہ پری ہے
ورنہ کراچی نے اپنے کئی کھلاڑیوں کا پہلے ہی اعلان کر دیا تھا تو وہ کھلاڑی کوئی اور بھی لے سکتا تھا جیسے سنگاکارا جیسا ورلڈ کلاس کھلاڑی
 
ابن توقیر

محفلین
سہیل تنویر کو لاہوریوں نے خریدا ہے۔ویسے وڈیو میں آغاز میں سہیل تنویر کے چھکے دکھا کر لاہوریوں کو خوش کیا گیا۔سمائلس
 
ابن توقیر

محفلین
ویسے یہ فارمیلٹیز ہیں مگر ابھی تک لاہوری قلندر والوں نے اپنے قائد کو ہی پک نہیں کیا۔بڑی زبردست لُک میں بیٹھے ہیں اظہر علی جی لاہور کی وردی پہن کر۔کہیں بے چارے غصے میں ہی نہ اٹھ جائیں کہ میں بھی ٹیم کا حصہ ہوں۔صرف دیکھنے نہیں آیا ہوا۔
 
قلندر غالباً کپتان کی تبدیلی کا فیصلہ کر چکے ہیں
 
حسیب

محفلین
ویسے یہ فارمیلٹیز ہیں مگر ابھی تک لاہوری قلندر والوں نے اپنے قائد کو ہی پک نہیں کیا۔بڑی زبردست لُک میں بیٹھے ہیں اظہر علی جی لاہور کی وردی پہن کر۔کہیں بے چارے غصے میں ہی نہ اٹھ جائیں کہ میں بھی ٹیم کا حصہ ہوں۔صرف دیکھنے نہیں آیا ہوا۔
اس کو شاید سلور میں پک کریں گے
پچھلے سال بھی سکور میں تھا شاید
 
ابن توقیر

محفلین
میکالم گفتگو فرمارہے ہیں۔ویسے لاہور تک تو ٹھیک ہے مگر "قلندر" بولنے کے لیے تقریباً تین دن تک "نیٹ" پریکٹس کی ہوگی انہوں نے۔
 
ابن توقیر

محفلین
سرفراز جی رمیز راجہ کے ساتھ تبصرہ کررہے ہیں اس وقت۔بہت ہی پیارے انداز میں گفتگو کرتے ہیں۔مجھے بہت اچھا لگتا ہے جب وہ بول رہے ہوں۔
 
Top