تعارف Hello I am Aamir Shahzad.

قیصرانی

لائبریرین
محفل پر خوش آمدید۔ آپ نے نام کو جان بوجھ کر سر-دار-عامر-شہزاد رکھا ہے یا غلطی سے سر اور دار الگ الگ ہو گئے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو انتظامیہ کو مطلع کر کے اپنا نام درست کرا لیجئے :)
 
عباس اعوان

محفلین
اردو محفل میں خوش آمدید برادر۔
آپ کا بہت بہت شکریہ آپ نے ہماری درخواست پر محفل کو جوائن کیا۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں بہت اچھا گزرے گا اور آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور محفلین کو بھی آپ سے سیکھنے کا موقع ملے گا۔
ایک دفعہ پھر خوش آمدید
 
عباس اعوان

محفلین
محفل پر خوش آمدید۔ آپ نے نام کو جان بوجھ کر سر-دار-عامر-شہزاد رکھا ہے یا غلطی سے سر اور دار الگ الگ ہو گئے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو انتظامیہ کو مطلع کر کے اپنا نام درست کرا لیجئے :)
قیصرانی بھائی، اصل میں یہ برادر اپنا پروفائل نام عامر شہزاد رکھنا چاہ رہے تھے، اور غالباً یہ نام پہلے سے لیا جا چکا ہے۔ اور سر اور دار الگ الگ لکھنے کی وجہ اردو ٹائپنگ سے مکمل واقفیت کا نہ ہونا ہے۔
اگر عامر شہزاد کی آئی ڈی دستیاب ہو اور دوست کو مل جائے تو کیا ہی بات ہے۔
:)
 
سید فصیح احمد

عامر شہزاد کے بجائے عامرشہزاد کی کوشش کر لیں شائد مل جائے ، جیسے محمداحمد بھائی کا شناختی نام ہے ۔۔۔۔۔۔ یعنی وقفے کے بغیر! :) :)
 
جی، میں نے بھی مزاح کے رنگ میں اسی طرف اشارہ کیا تھا :)
 
عباس اعوان

محفلین
عامر شہزاد کے بجائے عامرشہزاد کی کوشش کر لیں شائد مل جائے ، جیسے محمداحمد بھائی کا شناختی نام ہے ۔۔۔۔۔۔ یعنی وقفے کے بغیر! :) :)
اب تو رجسٹر ہو گیا ہے، اور میرا نہیں خیال کہ عام محفلین کو اس تبدیلی کی اجازت ہے۔ آپ اگر ایسا کر کے بتا دیں تو مشکور ہوں گا۔
:)
 
عزیزامین

محفلین
خوش آمدید مجھے تو اردو لکھنا آسان لگا پہلے دن سے شاید یہ دوستوں کی محبت ہے فکر نہ کریں آپ کوشش جاری رکہیں کب آپ سیکھ جایں گے آپ کو پتہ ہی نہیں چلے گا
 
Top