1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

الکبیر نے 'گرافکس ٹیوٹوریلز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 30, 2009

  1. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آداب،
    الحمدللہ، میرا 3ڈی میکس کا پہلا مکمل پراجیکٹ 4 سی- ڈیز پر اب دستیاب ہے۔
    اس کے کچھ فری نمونہ جات:






     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 17
    • زبردست زبردست × 2
  2. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شکریہ جناب۔ ابھی دیکھتے ہیں، نیٹ‌کی سپیڈ ذرا اچھی ہو جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,165
    بہت اعلیٰ ٹیوٹوریلز ہیں۔ بہت بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا۔

    احباب میں سے جو لوگ 3 ڈی میکس میں ہاتھ پاؤں مارتے ہیں یا مارنا چاہتے ہیں انھیں اس کی سی ڈی خریدنے کی ترغیب دوں گا۔ تاکہ مصنف کی حوصلہ افزائی ہو اور اردو میں ایسے موضوعات پر کام کرنے کا رجحان بڑھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  4. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہت ہی سلیقے سے سمجھا یا کہ مجھ ایسا کند ذہن بھی بہت کچھ سمجھنے پر مجبور ہوگیا۔،کیا کراچی میں دستیاب ہے ، الکبیر صاحب ؟؟
    میں تو ایک عرصے سے متلاشی تھا اس سی ڈی کا، ایک بار ویلنسیا کی سی ڈی خریدی تھی مگر اس میں کی کوڈ ہی نہ تھا،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تھری ڈی میکس میں کورل یا السٹریٹر سے بھی ڈارئنگ امپورٹ کی جاسکتی ہے جس کے لئے تھری ڈی میکس السٹریٹر 3 فارمیٹ کو اچھی طرح جانتا ہے اور سمجھتا ہے۔
    ڈارئنگ بنائیں اور السٹریٹر 3 میں ایکسپورٹ کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اور تھری ڈی میکس میں امپورٹ کرکے اپنا ماڈل مکمل کریں
     
  7. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اظہار پسندیدگی پر آپ سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں، جزاک اللہ۔
    یہ سی ڈی پراجیکٹ ابھی بازار میں دستیاب نہیں، صرف مجھ سے براہ راست ہی طلب کیا جا سکتا ہے۔
    میری تمام سی ڈیز کی تفصیل اور منگوانے کا طریقہ میری ویب سائٹ پر موجود ہے،،،،، میرے دستخط پر کلک --- میری سائٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    15,741
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت اچھا کام!!!

    ویسے سی ڈی کی قیمت کتنی ہے۔ 30 روپے فی سی ڈی :)
     
    • زبردست زبردست × 1
  9. شازل

    شازل محفلین

    مراسلے:
    228
    تقریبا ایک ہزار روپے:cool:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    قیمت اور منگوانے کا طریقہ میری سائٹ سے دیکھ لیں،،، یہاں اس کی تفصیلات دینا شاید فورم کے قوانین سے متصادم ہو۔
     
  11. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    بہت ہی اچھے انداز میں آپ نے سمجھایا ہے۔۔بہت عمدہ کام کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔۔۔!
     
  13. طارق راحیل

    طارق راحیل محفلین

    مراسلے:
    448
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    گھر جا کر دیکھوں گا
    یہاں دفتر میں یو ٹیوب بند ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ضرور دیکھیں۔۔۔! :)
     
  15. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میری 3ڈی میکس کی پہلی سی ڈی سے ایک نمونہ فائل:


     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔!
    شاندار۔۔۔۔۔۔۔!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بہت شکریہ پسندیدگی کا،،،!
    شوبی بھائی، میں فلیش کی بھی ویڈیو سی ڈیز بنانا چاہتا ہوں، آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔۔۔!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. شازل

    شازل محفلین

    مراسلے:
    228
    میں نے آج ہی مارکیٹ میں تھری ڈی اسٹوڈیو میکس کی اردو لرننگ دیکھی ہے
    کیا کسی نے نقل تو نہیں‌پیش کردی۔
     
  19. الکبیر

    الکبیر محفلین

    مراسلے:
    711
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میری سی ڈیز بھی ملک بھر میں دستیاب ہیں۔ :grin:
     
  20. شازل

    شازل محفلین

    مراسلے:
    228
    میں‌نے چیک کرلی ہے وہ آپ کی ٹریننگ سی ڈی نہیں‌ہے
     

اس صفحے کی تشہیر