گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

الکبیر

محفلین
آداب،
الحمدللہ، میرا 3ڈی میکس کا پہلا مکمل پراجیکٹ 4 سی- ڈیز پر اب دستیاب ہے۔
اس کے کچھ فری نمونہ جات:

 
بہت اعلیٰ ٹیوٹوریلز ہیں۔ بہت بہت شکریہ شریک محفل کرنے کا۔

احباب میں سے جو لوگ 3 ڈی میکس میں ہاتھ پاؤں مارتے ہیں یا مارنا چاہتے ہیں انھیں اس کی سی ڈی خریدنے کی ترغیب دوں گا۔ تاکہ مصنف کی حوصلہ افزائی ہو اور اردو میں ایسے موضوعات پر کام کرنے کا رجحان بڑھے۔
 

مغزل

محفلین
بہت ہی سلیقے سے سمجھا یا کہ مجھ ایسا کند ذہن بھی بہت کچھ سمجھنے پر مجبور ہوگیا۔،کیا کراچی میں دستیاب ہے ، الکبیر صاحب ؟؟
میں تو ایک عرصے سے متلاشی تھا اس سی ڈی کا، ایک بار ویلنسیا کی سی ڈی خریدی تھی مگر اس میں کی کوڈ ہی نہ تھا،
 

dxbgraphics

محفلین
تھری ڈی میکس میں کورل یا السٹریٹر سے بھی ڈارئنگ امپورٹ کی جاسکتی ہے جس کے لئے تھری ڈی میکس السٹریٹر 3 فارمیٹ کو اچھی طرح جانتا ہے اور سمجھتا ہے۔
ڈارئنگ بنائیں اور السٹریٹر 3 میں ایکسپورٹ کریں
 

الکبیر

محفلین
اظہار پسندیدگی پر آپ سب کا تہہ دل سے مشکور ہوں، جزاک اللہ۔
یہ سی ڈی پراجیکٹ ابھی بازار میں دستیاب نہیں، صرف مجھ سے براہ راست ہی طلب کیا جا سکتا ہے۔
میری تمام سی ڈیز کی تفصیل اور منگوانے کا طریقہ میری ویب سائٹ پر موجود ہے،،،،، میرے دستخط پر کلک --- میری سائٹ
 

الکبیر

محفلین
قیمت اور منگوانے کا طریقہ میری سائٹ سے دیکھ لیں،،، یہاں اس کی تفصیلات دینا شاید فورم کے قوانین سے متصادم ہو۔
 

شازل

محفلین
میں نے آج ہی مارکیٹ میں تھری ڈی اسٹوڈیو میکس کی اردو لرننگ دیکھی ہے
کیا کسی نے نقل تو نہیں‌پیش کردی۔
 
Top