2010 فیفا ورلڈکپ جبوبی افریقہ

شمشاد

لائبریرین
فیفا ورلڈ کپ میں جیتنے والی ٹیموں کی پیشگوئیاں کرنے والے بابا آکٹوپس کو اسپین نے اسپین کی اعزازی شہریت دے دی ہے۔
 

خوشی

محفلین
میں نے بھی تو یہی کہا تھا کہ سپین جیتے گا

شمشاد جی ہارون بھائی وہاں بنے ھیں ،،،،،،،
 
Top