20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

arifkarim

معطل
کل کا میچ انگلینڈ اور پاکستان، ایک فیصلہ کن میچ ہوگا۔ انگلینڈ کو سپر 8 میں جانے کیلئے یہ میچ جیتنا ضروری ہے!
 

فہیم

لائبریرین
جو جیتنے کے لیے کھیلے گا وہ ہی جیتے گا۔
اور جو ڈر ڈر کر اور ٹیسٹ میچ کے انداز میں کھیلے گا۔ جیت اس کے حصے میں تو نہیں آنے والی۔
 

زینب

محفلین
رات انڈیا جیت گیا بنگلہ دیش سے 25 رنز سے آج دیکھتے ہیں اپنے پاکستانی کیا کرتے ہین
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت تو جنوبی افریقہ اور سکاٹ لینڈ کا میچ ہو رہا ہے۔
جنوبی افریقہ نے 17 اوور میں 168 اسکور بنائے ہیں اور اس کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہو چکے ہیں۔
سکاٹ لینڈ نے خاص دبا کر رکھا تھا، 16ویں اور 17ویں اوور میں 18 اور 22 اسکور دیا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آخری اوور کی پہلی گیند پر ایک اور وکٹ
اس اوور میں 16 اسکور ملے۔
مجموعی اسکور 211۔

اب دیکھتے ہیں سکاٹ لینڈ والے کیا کرتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
سکاٹ لینڈ والے تو لگتا ہے 10 اوور بھی مشکل سے کھیل سکیں گے۔

تین اوور میں 14 اسکور اور 4 آؤٹ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
14 اوور میں 79 اسکور اور 6 آؤٹ‌ ہیں۔

15ویں اوور کی پہلی بال پر ایک اور وکٹ گئی۔
15ویں اوور کی دوسری بال پر ایک اور وکٹ گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
16 اوور کی پہلی بال پر ایک اور وکٹ
دوسری گیند خالی
تیسری گیند ایک اور وکٹ

اور 81 پر پوری ٹیم لڑھک گئی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top