20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

arifkarim

معطل
ویسٹ انڈیز کی فیلڈنگ پاکستان جیسی ہو گئی ہے۔۔۔۔ البتہ بالنگ بہت زبردست ہے!
 

شمشاد

لائبریرین
آخری پانچ گیندوں پر 16 اسکور۔ 20 اوور میں مجموعی اسکور 169۔
سات کھلاڑی آؤٹ۔
 

arifkarim

معطل
آسٹریلنز کو کو کالی آندھی سے خوب مار پڑ رہی!
ہر بال پر چوکا، چھکا اور نوبالز، ہاہاہاہا!
 

arifkarim

معطل
لگتا ہے ویسٹ انڈینز قسم کھا کر آئیں ہیں کہ انہوں نے آج آؤٹ نہیں ہونا!:)
 

شمشاد

لائبریرین
پندرھویں اور سولہویں اوور میں ایک ایک وکٹ دے دی ہے۔

ابھی 25 گیندیں باقی تھیں کہ میچ جیت لیا ہے۔
 

arifkarim

معطل
آسٹریلیا کی عبرت ناک شکست!
ویسٹ انڈیز کی شاندار جیت۔۔۔۔۔ فائنل اسکور: 172/3 !
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top