192gbریم کے ساتھ کمپیوٹر

اظفر

محفلین
خریدنے کی بات تو بعد کی کی ہے یہ چلے گی کہاں‌؟
جہاں‌تک میرے علم میں ہے 64 بٹ ونڈو 128 جی بی ریم سپورٹ‌کر سکتی ہے ۔، تو یہ 192 جی بی کہاں‌چلے گی ؟
 

محمدصابر

محفلین
اظفر پانچ سال پرانا 64بٹ ونڈوز سرور ایک ٹیرا بائٹ تک سپورٹ کرتا ہے۔ نیا 2008 ونڈوز سرور دو ٹیرا بائٹ تک۔
 

اظفر

محفلین

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
پہلے مجھے ریم ویم کا پتہ نہیں تھا ب پتہ چل گیا ہے میں نے تو ابھی تک ےا ےا پھر اس سے کچھ زیادہ ہی کی ریم دیکھی ہے دس تک نہیں پونچا لیکن یہاں تو وا جی وا
 

شہزاد وحید

محفلین
کیا بات ہے۔ آپ بہت خوش قسمت ہیں جو اتنی جدید ڈیجیٹل گلی میں رہتے ہیں۔ آپکے ہاں تو پھیری والے بھی لیٹسٹ سامان بیچتے ہیں :biggrin:
ویسے میں ایک جگہ جانتا ہوں، جہاں سے دنیا جہان کی چیزیں بہت کم پیسوں اور بہت اچھی حالت میں مل جاتی ہیں۔ لیکن ذمہ داری ٹوٹل اپنی ہوتی ہے۔
 
Top