ابھی دیکھا ہے کہ ببر شیر کی اوسط زندگی 14 سے 15 سال جبکہ قید میں زیادہ سے زیادہ 20 سال تک ہوتی ہے16 سال تو کافی کم عمر ہے
اچھا تو آپ بھی بدشگونیوں کے قائل ہیں ۔انتخابی نشان شیر کیلئے بدشگونی۔۔۔ ۔
چلئیے بدشگونی کو بدفالی میں بدل لیتے ہیں۔۔۔۔اچھا تو آپ بھی بدشگونیوں کے قائل ہیں ۔
دونوں میں کیا فرق ہے؟چلئیے بدشگونی کو بدفالی میں بدل لیتے ہیں۔۔۔ ۔
وہی جو نواز شریف اور شہباز شریف میں ہے۔۔۔۔دونوں میں کیا فرق ہے؟
یعنی وڈی تے چھوٹی برائی؟وہی جو نواز شریف اور شہباز شریف میں ہے۔۔۔ ۔
شکر ہے بد فالی ہی لکھا ہے ۔ ہم تو خواہ مخواہ الف کو ع سے بدل کر پڑھ گئےچلئیے بدشگونی کو بدفالی میں بدل لیتے ہیں۔۔۔ ۔
اوہو، اب سمجھا کہ بے چارہ کیوں مر گیاشکر چند دن پہلے اسے دیکھ لیا تھا
پہلی بار ببرشیر کو دیکھنے کا اتفاق تھا .....
کیا شیر بھی انسانوں جیسی سوچ رکھتے ہیںاوہو، اب سمجھا کہ بے چارہ کیوں مر گیا
شکر چند دن پہلے اسے دیکھ لیا تھا
پہلی بار ببرشیر کو دیکھنے کا اتفاق تھا .....
اوہو، اب سمجھا کہ بے چارہ کیوں مر گیا
speechlessکیا شیر بھی انسانوں جیسی سوچ رکھتے ہیں
speechless[/quot
پر کیوں زیک .......
جنگل کا بادشاہ جسے کہتے ہیں، اس کو چڑیا گھر میں قید رکھا جائے تو اس کے لئے یہ بہت تکلیف کی بات ہوتی ہے اور یہ اصول ہر جانور پر لاگو ہو سکتا ہےکیا شیر بھی انسانوں جیسی سوچ رکھتے ہیں
حوالہشیر ہی مرا ہے۔ کوئی انسان تو نہیں جس پر یہاں ماتم کیا جا رہا ہے۔ کیا زمانہ آگیا ہےکہ جانور انسان سے قیمتی ہو گئے! یہ وہی جانور ہیں جنکی پسندیدہ خوراک کسی زمانہ میں انسان ہوا کرتا تھا۔