تاسف 16 سال کی عمر میں شیرا جمبو کا انتقال پرملال

کاشفی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
10294475_890482100968817_1735902717494110650_n.jpg

ماخذ
 

سید عاطف علی

لائبریرین
جمبو کے بارے میں کچھ تفصیل نہیں ملی کہ اسے کہاں سے لایا گیا اور لاہور میں اس نے کتنا عرصہ گزارا۔بہر حال افسوس ہوا۔
 

arifkarim

معطل
شیر ہی مرا ہے۔ کوئی انسان تو نہیں جس پر یہاں ماتم کیا جا رہا ہے۔ کیا زمانہ آگیا ہےکہ جانور انسان سے قیمتی ہو گئے! یہ وہی جانور ہیں جنکی پسندیدہ خوراک کسی زمانہ میں انسان ہوا کرتا تھا۔ :D
 

زیک

ایکاروس
شکر چند دن پہلے اسے دیکھ لیا تھا:)
پہلی بار ببرشیر کو دیکھنے کا اتفاق تھا .....
اوہو، اب سمجھا کہ بے چارہ کیوں مر گیا :(
کیا شیر بھی انسانوں جیسی سوچ رکھتے ہیں:)
speechless
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top