مبارکباد 12 نومبر م م مغل کو دنیا پر تشریف آوری کی مبارکباد

فخرنوید

محفلین
میری طرف سے اور معزز ممبران اردو ویب
کی جناب سے
محترم جناب
م م مغل
شاعر کراچی کو

30 ویں سالگرہ کی مبارکباد
پیشگی قبول ہو۔


جانے کل ہوں نہ ہوں
 

الف عین

لائبریرین
م م م نے آنا چھوڑ دیا ہے، شاید شکریے کا بٹن دبانے آ جائیں۔ بیچ میں بھی ان کے شکرئے نظر آئے ہیں۔ مبارک ہو محمود سالگرہ۔ اگرچہ پیشگی ہی ہے۔
 

وجی

لائبریرین
فخر صاحب پہلی بات تو یہ کہ انکا نام محمد محمود مغل ہے تو صحیح نام لیا جائے تو بہتر ہے
اور م م مغل بھائی کو بہت بہت مبارک ہو
 

محمداحمد

لائبریرین
مغل بھیا،

جنم دن کی بہت بہت مبارک باد قبول کیجے۔ اللہ آپ کو من چاہی خوشیاں نصیب فرمائے۔

ساتھ ساتھ آپ سے درخواست ہے کہ خدارا اپنی قسم توڑ دیجے کہ آپ جیسے دوستوں‌کے طفیل محفل میں دل لگا رہتا ہے ۔ نہ جانے کیا بات ہے کہ محفل کے ادبی ذمرے سونے پڑے ہیں اور محفل ایک سیاسی اکھاڑہ بن کر رہ گئی ہے۔ اب آپ کی غیر حاضری بہت طویل ہوگئی ہے سو اب لوٹ آئیے، مجھے یقین ہے کہ باقی دوست بھی یہی چاہتے ہیں۔

اُمید ہے آپ مایوس نہیں کریں گے۔
 

فاتح

لائبریرین
مغل صاحب آپ کو سالگرہ مبارک ہو۔
محسن نقوی کی ایک نظم کے یہ چار مصرعے آپ کے نام:
یہی دُعا ہے کہ چمکو تم آسمانوں پر
جیو ہزار برس، ہر برس کا ہر لمحہ
محیط ہو کئی صدیوں بھرے زمانوں پر
اِسی دعا کو تعلق کی انتہا کہنا
 

Saraah

محفلین
مغل بھائی آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک
:party::party::party:
اللہ آپکو بہت خوشیاں عطا فرمائے

آمین

:battingeyelashes::battingeyelashes:

post5461257621237.jpg
 

مغزل

محفلین
میری طرف سے اور معزز ممبران اردو ویب
کی جناب سے
محترم جناب
م م مغل
شاعر کراچی کو

30 ویں سالگرہ کی مبارکباد
پیشگی قبول ہو۔


جانے کل ہوں نہ ہوں


بہت شکریہ فخر بھیا،
سلامت رہیں پیشگی اور قادمی ہوچلی ہے
بہر کیف آپ کی محبتیں سر آنکھوں پر۔
اتفاق ایسا ہے کہ اسی دن یعنی دس نمبر کو
ہمارے ہاتھ پاؤں‌کاٹ دیئے گئے ، یعنی
نیٹ‌اور کمپیوٹر کی سہولت کچھ دنوں کے لیے
چھین لی گئی ۔۔ وگرنہ اسی دن حاضر ہوجاتا۔
آُپ کی محبتوں پر سراپا تشکرہوں
والسلام
 

مغزل

محفلین
مغل بھیا،
جنم دن کی بہت بہت مبارک باد قبول کیجے۔ اللہ آپ کو من چاہی خوشیاں نصیب فرمائے۔
ساتھ ساتھ آپ سے درخواست ہے کہ خدارا اپنی قسم توڑ دیجے کہ آپ جیسے دوستوں‌کے طفیل محفل میں دل لگا رہتا ہے ۔ نہ جانے کیا بات ہے کہ محفل کے ادبی ذمرے سونے پڑے ہیں اور محفل ایک سیاسی اکھاڑہ بن کر رہ گئی ہے۔ اب آپ کی غیر حاضری بہت طویل ہوگئی ہے سو اب لوٹ آئیے، مجھے یقین ہے کہ باقی دوست بھی یہی چاہتے ہیں۔
اُمید ہے آپ مایوس نہیں کریں گے۔

پیارے صاحب، بڑی محبت آپ کی ، میں حاضر ہوگیا ہوں، تاخیر کی وجہ ، بالمشافہ ملاقات میں عرض کروں گا، دعااور مباکباد پر سراپا تشکر ہوں۔جیتے رہیں ،

اللہ آپ کو سمیت ہم سب کے دینی و دنیاوی کامیابیاں نصیب کرے۔۔آمین

صدیق صاحب ( اگر میں غلطی پر نہیں تو یہی نام ہے آپکا ) بڑی محبت جناب ، بہت بہت شکریہ۔ مولیٰ سلامت رکھے آپکو سبھی احباب سمیت

مغل بھائی میں تو 12 کو ہی وش کروں گی :cool:

ارے یہ ’’ پوَن ‘‘ سے ’’ سارہ ‘‘ کب ہوگئی ہو گڑیا، بہر کیف ، جیتی رہو آباد رہو، اور ہاں
( 12 گزرگئی ہے اب اگلے برس ہی وش کرنا ۔۔ ہاہاہاہ )


بہت بہت شکریہ دوست بھیا ،سلامت ہیں

سالگرہ کی بہت مُبارک ہو جناب مغل صاحب

بہت بہت شکریہ شاہ جی ، سلامت رہیں ،
 

مغزل

محفلین
مغل بھائی آپکو سالگرہ بہت بہت مبارک :party::party::party:
اللہ آپکو بہت خوشیاں عطا فرمائے آمین
:battingeyelashes::battingeyelashes:
post5461257621237.jpg

ہاں اب ٹھیک ہے گڑیا، تھینک یو سو مچ، اللہ سلامت رکھے ، جیتی رہو ، آباد رہو۔

میری طرف سے بھی آپ کو سالگرہ مبارک ہو جناب م م مغل صاحب!

بہت شکریہ صابرصاحب

میری طرفسے بھی میرے بہت ہی پیارے سے مغل شہزادے "پرا " کو مبارک ہو

آبی بھیا، بہت شکریہ ، بڑی محبت، ۔۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے ، آمین۔

میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہو بہت :party: :party: :party:

بہت شکریہ ملو بٹیا، جیتی رہو۔

مغل بھیا ، سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد

بہت بہت شکریہ غازی صاحب، سلامت رہیں ۔
 
Top