جیہ

لائبریرین
ہمممم
قانون کو پتا چلا ہے یہاں غیر قانونی دھندے ہو رہے ہیں
مولا بخش مالک کینٹین کو ڈھونڈ نکال کہیں سے. ذرا دو بدو بات ہوجائے
یہی کہیں چھپا ہوگا کاونٹر کے پیچھے
 
strawberry_shortcake_mcflurry.jpg

strawberry%2Bmcflurry.jpg


میری پسندیدہ ترین آئسکریمز۔ :cool::cool::cool:
آنٹی ماہی احمد کے لیے۔
 
کیا بات ہے جی:applause:۔ آئس کریم لگتا ہے اپنی پسند والی آپ نے خود ہی چٹ کر لی ہے ۔ چلیں ہم اخروٹ سے ہی گزارا کر لیتے ہیں:)
جی اخروٹ سے گزارا نہیں انجوائے کریں۔ مجھے اخروٹ بھی بہت پسند ہیں۔ گو کہ دماغ اخروٹ جتنا بھی نہیں :)
 

ابن رضا

لائبریرین
علامہ صاحب سے معذرت کے ساتھ
لیکن مزمل صاحب سےبے بحری شکایت کے ساتھ

آخرِ شب دید کے قابل تھی آئس کریم کی طلب
صبح دم کوئی اگر کوئی ایک ادھ سکوپ لایا تو کیا
 
علامہ صاحب سے معذرت کے ساتھ
لیکن مزمل صاحب سےبے بحری شکایت کے ساتھ

آخرِ شب دید کے قابل تھی آئس کریم کی طلب
صبح دم کوئی اگر کوئی ایک ادھ سکوپ لایا تو کیا

افسوس۔ میرے پاس مزید میک فلری نہیں ہے۔ یوں بھی ہم مرد حضرات کو کبھی آئس کریم آفر نہیں کرتے۔ :D:D:D
 
Top