شمشاد

لائبریرین
297235,xcitefun-vegetable-and-fruit-2.jpg
 

ماہی احمد

لائبریرین
جو مرضی کریں مجھے آئسکریم چاہئے ابھی کے ابھی
ورنہ کینٹین کی خیر نہیں پھر!!!
"منوں توڑ پَن وہ کرنی آندی اے"
 

ماہی احمد

لائبریرین
جیہ :cry: دیکھیں نا مجھے آئسکریم نہیں دیتے۔
میں نے بھلا کیا بگاڑا ہے کسی کا، بندہ فرسٹریشن دوور کرنے لئیے آسکریم ہی کھاتا ہے نا یہ وہ بھی نہیں دیتے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top