عندلیب

محفلین
دودھ ، شکر پانی اور خشک میوے اس سے زیادہ کچھ نہیں ہوتا اس میں اور مٹی کے برتن میں بنایا جاتا ہے ۔
 

عمر سیف

محفلین
عندلیب آپ سردائی کی بات تو نہیں کر رہیں ؟
Sardai-Recipe.jpg
 
War-Bomb-Blast.jpg

دھماکے کے باعث کینٹین کچھ دنوں کے لیے بند کی جارہی ہے۔
خودکش بمبار کے پرس سے نکلنے والے ایک کارڈ پر امراؤ جان ادا لکھا ہوا ملا ہے۔
تحقیق جاری ہے۔۔۔۔
ممکن ہے یہ خود کش بمبارہ کا اپنا نام ہو۔
یہ بھی امکان ہے کہ انھیں اس کردار سے محبت ہو۔۔۔ مگر اس قول کو یہ کہہ کر رد کیا جارہا ہے کہ بم بلاسٹ کرنا اس کردار کو پسند کرنے والے کے شایانِ شان نہیں۔
کینٹین کے مالکان عاشورے کی چھٹیوں کے باعث جانی نقصان سے محفوظ رہے۔
تاہم مالی نقصان کی تلافی میں غیرمعین مدت لگ سکتی ہے۔
تب تک کے لیے متاثرہ جگہ سے متصل ایک چھوٹی سی جگہ کھانے کے لیے مخصوص کی جارہی ہے۔
تمام کھانے والے حضرات و خواتین اپنا اپنا کھانا خود لاکر یہاں کھا سکتے ہیں۔
کینٹین کے مالکان کے لیے بھی اپنے اپنے گھر سے کچھ نہ کچھ لے آیا کریں تاوقتیکہ کینٹین کی از سرِ نو تعمیر کرلی جائے۔ (:))
Construction.jpg
 
آخری تدوین:

یونس

محفلین
کنٹین میں ہونے والا دھماکہ لگتا ہے سی آئی اے نے کروایا ہے۔ کیونکہ امراؤ جان ادا والا بم تو چھوٹا سا پٹاخہ تھا۔ اور کتنی دیر پہلے ہی ٹُھس ہو چکا تھا۔
میں کافی پینے آیا تھا تو کنٹین بند تھی ۔
اس کا مطلب ہےسی آئی اے کا دھماکہ کرنے کا پلان پہلے سے طے تھا ۔ اور کینٹین پہلے سے بندکروا دی گئی تھی ۔ کیوں کہ خدانخواستہ کوئی جانی نقصان ہوتا تو عوام سڑکوں پر نکل آتی۔جبکہ مالی نقصان کی خیر ہے وہ تو ویسے بھی کینٹین والےامریکہ سے مانگ کر پورا کرلیں گے۔
اور یہ جو تصویر دکھائی گئی ہے وہ بھی کینٹین کے کے ملبے کی نہیں ہے۔
Construction.jpg

ان کے عزائم اس بات سے بھی ثابت ہوتے ہیں :
کینٹین کے مالکان کے لیے بھی اپنے اپنے گھر سے کچھ نہ کچھ لے آیا کریں تاوقتیکہ کینٹین کی از سرِ نو تعمیر کرلی جائے۔ (:))
 
اللہ اکبر ۔۔۔ چائے کا کپ بنا کر دینے کے لیے بھی تجربہ کار انسان چاہئے ۔۔۔ فریش گریجویٹ کی تو کوئی اہمیت ہی نہیں ہے ۔۔۔ اسی لیے میں نے نوکری نہیں کی آج تک۔۔ ایک جگہ ٹیچر بنا تھا۔۔۔ وہاں سے بھی ایک مہینے میں بھاگ لیا۔۔

فریش رہنا چاہتے ہیں؟ ۔۔۔۔ بصد شوق جناب!!
 
Top