سیما علی

لائبریرین
ZtFmk9X_d.webp
یہ اردو محفل کی کیٹین کی شیف کہاں رہ گئی؟ بہت دنوں سے غائب ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
Tea3.jpg

بھیا
IMGUR والی ایپ ہے

آپی پہلے آپ امیج کو اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کریں اور اس کی ایکسٹنشن JPG یا JPEG دیں، اور پھر محفل پر اپلوڈ کریں۔
 
Top