ماہی احمد

لائبریرین
امم۔۔۔ ابهی تک تو کچھ بھی نہیں۔
سب اپنی اپنی طرف سے تھوڑا تھوڑا لائیں لنچ باکسز میں اور مل جل کر کھائیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
اوہ جاب نہیں چائیے مجھے۔۔۔۔۔۔۔ کھانے کو چائیے:cautious::cautious::cautious::cautious::cautious::cautious::cautious:
Samosa__79439_1313861753_1280_1280.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ اوشو بھائی۔
آپ کیسے ہیں اور آجکل تو آپ اپنے کام میں بہت مصروف ہوں گے کہ عید آنے والی ہے۔
 
Top