۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

اور ہنڈیا میں چمچہ بھی چلوانا ہے، باہر رسی پر ڈلے کپڑے اتروانے ہیں، گھر بھر کے بچوں کے پوتڑے دھلوانے ہیں، دوکان سے ایک پاؤ دہی بھی مدیر ہی لائے گا، پنواڑی سے نانی اماں کی چھالیہ اور کتھا چونا لانا بھی اسی کے ذمے لگانا ہے، دوپہر اور رات کے کھانے پر گرما گرم نان اور ناشتے کے لیے ڈبل روٹی اور مکھن بھی مدیر نہ لایا تو موا کس کام کا!!!
اور مدیروں کی شان میں گستاخی والے مراسلے حذف کرنے والے اہم کام کا ذکر تو آپ بھول ہی گئے! :sneaky:
 
جاسمن آپی اور مریم بہنا دونوں کو بہت مبارکباد
source.gif

یہ پھول جاسمن آپی کے لیے
unnamed_1.gif

یہ مریم بہنا کے لیے
unnamed_2.gif
اب آیا نا مزا! واہ کیا خوشبو ہے! خیر مبارک ہادیہ بہنا! اللہ تعالی آپ کی زندگی کو خوشیوں اور سکون سے بھر دے! آمین. :)
 
Top