----۔۔۔ میرے کلکس ۔۔----

آورکزئی

محفلین
QowQ0dn.jpg
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ان تمام تصاویر میں شاٹ سیلیکشن اچھا نہیں تصاویر اگرچہ پھر بھی اچھی ہیں ۔ کہیں کہیں سپیڈ بھی کچھ مناسب نہیں ۔
(ویسے اتنے شدید مونو کروم ماحول میں کچھ سیچوریشن زیادہ ہونی چاہیئے :) )
 
متفق علیہ ۔۔۔۔۔۔۔ ابھی ابھی سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔۔۔۔ لائٹس ماحول کچھ عجیب سا تھا۔۔۔ اور کچھ لوگ بھی تھوڑے ایسے تھے کہ بس۔۔۔۔۔
اور کہیں کہیں سپیڈ والی بات سمجھ نہیں ائی۔۔۔۔ میں نے یہ شارٹس اپرچر موڈ پہ لیے ہیں۔۔۔ فلش یونٹ بھی نہیں تھا۔۔۔ اور ہی ہے میرے پاس۔۔۔۔ ):
 
سید عاطف علی

لائبریرین
ویسے میرے خیال میں تو سیکھنے کے لیے شٹر پرائرٹی موڈ زیادہ بہتر ہے ۔ پھر اپرچر (اچھی اور مطلوبہ ڈی او ایف حاصل کر نے کے لیے ) اور پھر مینوئل ۔
شاٹ سیلیکشن میں کو شش کریں کہ سب جیکٹ کے مطابق فریم ایسا ہو جس میں مجموعی روشنی کا ماحول یکساں ہو ( یہ ڈیجیٹل کیمرے میں سیمی آٹو موڈ کی کمزوری ہے )۔ جب مشق ہو جائے تو پھر خوب مینوئل تجربات کریں ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
کہیں کہیں سپیڈ والی بات سمجھ نہیں ائی
میرا مطلب ہے کہ کیوں کہ آپ نے ( اکثر جگہ ) فریم ایسا سیلیکٹ کیا ہے جس کے ایک حصے میں روشن آسماں ہے اور دوسرا حصہ اندرونی ماحول کا ہے اس لیے بہت زیادہ اوور ایکسپوزڈ حصہ آیا ہے اور موڈ بھی (بقول آپ کے اپرچر ہے اس لیے سپیڈ کیمرے نے سلو منتخب کی) اس سے تصویر کا کچھ حصہ متاثر ہو گیا کچھ اچھا ۔
اسی لیے میں نے کہا کہ شاٹ سیلیکشن اچھا نہیں ۔
(82 مراسلے کی تصویر دیکھیں)
 
جگہ کا تعین کرنا بہت مشکل ہو رہا تھا۔۔۔ اور غروب کا وقت بھی ہو رہا تھا۔۔۔ خیر۔۔۔ ائیندہ کے لیے خیال رکھونگا۔۔ ان شاء اللہ۔۔۔ بہت بہت خوش رہیں محترم
 
زیک

مسافر
ویسے میرے خیال میں تو سیکھنے کے لیے شٹر پرائرٹی موڈ زیادہ بہتر ہے ۔ پھر اپرچر (اچھی اور مطلوبہ ڈی او ایف حاصل کر نے کے لیے ) اور پھر مینوئل ۔
یہ تو منظر پر منحصر ہے کہ کونسا موڈ بہتر ہے۔ ایکشن شاٹ کے لئے شٹر پرائرٹی صحیح ہے۔ اگر ساتھ ڈیپتھ آف فیلڈ بھی چاہیئے ہو تو مینول۔

اگر سین کی ڈائنامک رینج زیادہ ہو تو میٹرنگ بھی اہم ہوتی ہے۔ میٹرکس موڈ یا ایریا موڈ کی بجائے سپاٹ میٹرنگ استعمال کریں
 
جی بالکل۔۔۔۔۔۔ میں زیادہ تر مینول پرائرٹی استعمال کرتا ہوں۔۔۔۔۔ میٹرنگ موڈ میں تھوڑا سلو ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top