----۔۔۔ میرے کلکس ۔۔----

آورکزئی

محفلین
FUgdmee.jpg
 

آورکزئی

محفلین
شکریہ اب ٹھیک ہے۔ یہ کہاں کی تصاویر ہیں؟ ساتھ میں کچھ تعارف بھی کروا دیں۔

یہ گلوبل ویلج دبئی کی ہیں۔۔۔۔ یہاں مختلف ممالک کے پویئلینز ہوتے ہیں۔۔۔ ایک عدد مین اسٹیج ہے جہاں مخلتف اقسام کے شوز ہوتے ہیں۔۔۔
ایک تصویر میں تھائی لینڈ کے فنکارائیں جلوہ افروز ہیں اور نیچے فلپین کے دو بندوں نے منی ہائیسٹ کا ڈریس پہنا ہے۔۔۔۔
 
Top