----۔۔۔ میرے کلکس ۔۔----

آورکزئی نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 6, 2019

  1. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    44
    السلام علیکم۔۔۔۔
    اس دھاگے میں میں اپنے کلکس شئیر کرونگا۔۔۔۔۔۔ امید ہے احباب کو پذیرائی اور رہنمائی فرمائیں۔۔
    بہت سارا شکریہ۔۔
    آورکزئی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  2. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    44
    [​IMG]
    گلوبل ویلج دبئی 2018-19 ۔۔۔ داخلی باب​
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    44
    [​IMG]

    گلوبل ویلج دبئی میں لگا ایک عدد پودا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
     
    • زبردست زبردست × 8
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    44
    فجیرہ ۔۔ متحدہ عرب امارات ۔۔۔ کا مسجد شیخ زاید
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 10
  5. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    44
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,039
    موڈ:
    Cool
    بہت خوبصورت تصاویر ہیں۔ شریکِ محفل کرنے کیلئے شکریہ۔
    اس تصویر کے بارے میں بھی کچھ بتائیں تو بہتر ہو۔
     
    • متفق متفق × 1
  7. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    531
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    یہ گلوبل ویلیج دبئی کی تصویر ہے۔ جہاں پر مختلف ممالک کے لیے علیحدہ علیحدہ جگہ مخصوص کی گئی ہے۔ جہاں پر اس ملک کی تہذیب، مصنوعات اور کھانے پینے کی اشیاء کے اسٹالز ہوتے ہیں۔ یعنی ایک مخصوص محل وقوع کے اندر آپ کو اس ملک کا نقشہ دکھائی دیتا ہے۔ اسی لیے شاید اس کا نام گلوبل ویلیج رکھا گیا ہے۔ 2016 میں جانے کا اتفاق ہوا تھا۔ وقت کی کمی کی وجہ سے اچھی طرح نہیں گھوم پھر نہیں سکے تھے لیکن دو سے تین گھنٹوں میں جلدی جلدی جو کچھ دیکھا بہت اچھا لگا۔ اللہ نے چاہا تو ایک بار پھر وزٹ کروں گا۔ ان شاء اللہ۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,039
    موڈ:
    Cool
    اللہ آپ کی تمنّا پوری فرمائے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہترین منظر کشی ہے جناب کی!!!
     
  10. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    44
    بےحدنوازش محترم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    [/QUOTE]

     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    44
    احباب کے حوصلہ افزائی کے لیے بہت ممنون ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    8,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ حوصلے دکھاتے رہیں، ہم افزاتے رہیں گے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  13. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    3,795
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Relaxed
    "روح" کے ساتھ "افزائیں" تو دونوں کا بھلا ہو جائے گا!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  14. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    44
    ہاں یہ بھی ٹھیک فرمایا۔۔۔۔ تیار رکھیں اپنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  15. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    44
    بشرطیکہ ’’ ملاوٹ‘‘ سے پاک ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • متفق متفق × 1
  16. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    44
    یورپ کا پویلین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گلوبل ویلج دبئی ۔۔۔۔۔۔۔۔
    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. حاجی حنیف

    حاجی حنیف محفلین

    مراسلے:
    73
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    واہ صاحب واقعی خوب آئیڈیا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    44
    بہت ممنون ہوں محترم۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  19. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,068
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کمال۔ عمدہ منظر کشی
     
  20. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    44
    بہت بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر