----۔۔۔ میرے کلکس ۔۔----

زیک

مسافر
اچھی تصاویر ہیں۔

کیمرہ کونسا ہے؟

گلوبل ولیج کی رات کی تصاویر کے لئے ٹرائی پوڈ استعمال کیا؟
 

آورکزئی

محفلین
اچھی تصاویر ہیں۔

کیمرہ کونسا ہے؟

گلوبل ولیج کی رات کی تصاویر کے لئے ٹرائی پوڈ استعمال کیا؟

کیمرہ نائکون ڈی 750 ۔۔۔
نہیں بھائی کوئی ٹرائی پوڈ استعمال نہیں کیا۔۔۔ سیمیونگ 14 ایم ایم 2،8 لینز استعال کیا ہے زیادہ تر۔۔۔۔۔۔
گلوبل ویلج میں ٹرائپوڈ کے استعمال کے لیے خصوصی اجازت نامہ لینا پڑتا ہے۔۔۔ لانگ پروسسز
 

آورکزئی

محفلین
مل تو جائے گا لیکن کچھ مشکل سے کہ کیمرہ ابھی زیادہ پرانا نہیں ہوا اور شروع میں سٹاک میں بھی نہیں تھا۔

بے حد نوازش بھائی۔۔۔۔۔۔۔ اگر کہیں اچھے قیمت پہ کم شٹر کاونٹ کے ساتھ نظر ایا تو مطلع کریں۔۔۔ ممنون رہونگا بھائی۔۔۔ خوش رہیں
 

آورکزئی

محفلین
گلوبل ویلج 2019۔۔۔۔۔2020 کا اغاز ہوچکا ہے۔۔۔ کچھ شاٹس لیے ہیں۔۔۔ مسلہ یہ ہے کہ ٹرائی پوڈ اور فلش لے جانا منع ہے۔۔۔
لہذا کچھ شاٹس اچھی نہیں ائی۔۔۔۔
 
Top