گُلِ یاسمیں
لائبریرین
عاطف بھیا بھی اب اچھی خاصی پنجابی بول اور لکھ لیتے ہیں۔
غائب رہتے ہیں پر دونوں کو ایک ساتھ یاد آئےقمر رضوان قمر بھی ہوا کرتےتھے پھر ایسے غائب ہوئے کہ دوبارہ طلوع نہیں ہوئے
ظاہر ہے کہغور کر کے ترجمہ کیجئیے آپا اور سمجھائیے
اج لوکی مینوں کہندے نیں، دو گھڑیاں یار جی آ جانا
دل بجھیا بجھیا رہندا اے، دو جُگتاں ہور سنا جانا
طوطا بھی طوطی کو یاد کر رہا ہےغور کر کے ترجمہ کیجئیے آپا اور سمجھائیے
اج لوکی مینوں کہندے نیں، دو گھڑیاں یار جی آ جانا
دل بجھیا بجھیا رہندا اے، دو جُگتاں ہور سنا جانا
صحیح کہا آپ نے آپا۔ لیکن ہیں کہاں وہ۔غائب رہتے ہیں پر دونوں کو ایک ساتھ یاد آئے
دو تین دن رکنے کے بعد گھر آ گیا تھا، اب ان شاء اللہ ہو سکتا ہے کہ کل پھر جاؤں۔ الحمد للہ سب خیریت ہے، شکر ہے پروردگار کاکہاں ہیں آپ اور گھر میں سب کیسے ہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صدو تین دن رکنے کے بعد گھر آ گیا تھا، اب ان شاء اللہ ہو سکتا ہے کہ کل پھر جاؤں۔ الحمد للہ سب خیریت ہے، شکر ہے پروردگار کا