یاز
محفلین
ثابت ہوا کہ ۔۔۔ جو سُکھ اپنے چوبارے، وہ نہ بلخ نہ بخارےجلدی سے گھر پہنچے بس اب نمازِ فجر کے بعد کچھ دیر آرام ۔۔
ثابت ہوا کہ ۔۔۔ جو سُکھ اپنے چوبارے، وہ نہ بلخ نہ بخارےجلدی سے گھر پہنچے بس اب نمازِ فجر کے بعد کچھ دیر آرام ۔۔
ٹوٹ نہیں سکتا ناطہ ہوم سویٹ ہوم سے بے غم کے بغیر جلمی بلما اداس بھی تو ہوجاتے ہیںثابت ہوا کہ ۔۔۔ جو سُکھ اپنے چوبارے، وہ نہ بلخ نہ بخارے
بٹیا کو تو ہم نے پکاراپکارا کس نے جو ہم چلے آئے
یعنی کہ ہمارا آنا آپ کی وجہ سے ہوا۔بٹیا کو تو ہم نے پکارا
یہ تو کوئی بات نہ ہوئی ہم تو آپکا پیا ہوا بھی پی لیں گے ۔۔۔اب ان دو میں سے کوئی ایک مگ چائے مانگ نہ لے اس لیے ہم نے دونوں مگوں سے ایک ایک گھونٹ چائے پی لی ۔
وہ تو ٹھیک لیکن چائے پہ کوئی سمجھوتہ نہیں آپا۔ یہ تو آپ اچھی طرح جانتی ہیں۔ جان دے سکتے ہیں مگر چائے نہیں۔ البتہ نئی ضرور بنا کر دے سکتے ہیں۔ بنا لائیں؟یہ تو کوئی بات نہ ہوئی ہم تو آپکا پیا ہوا بھی پی لیں گے ۔۔۔
ناز پان مسالہ کھائیں گے یازتوا اور پرات گھر میں ہی رکھا کریں، تا کہ یہیں دن اور رات گایا کریں جلمی صاحب