گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یوں کہ اصل محفل تو اب سج رہی ہے جیسے۔
ہم روتے ہی تو نہیں ہیں کہ رونا آتا نہیں۔ بس دل دکھی دکھی سا ہو جاتا ہے۔زار زار روتی بھی ہو؟
وہی مگ ہے ارسطو والا۔۔۔ صحیح پیچانا آپ نے آپا۔رکیے فہد میاں ہمیں انکو ہنسانا آتا ہے ہم زار زار نہ رونے دیں گے اپنی بٹیا کو ۔۔راجو جنٹلمین ذرا بٹیا کا مگ تو لاؤ ڈھونڈ کے
نظر اتارنے کے لیے سرخ مرچیں لائیں آپا؟😂
قینچی کی تلاش میں؟کہنا یہ تھا کہ یہیں بھٹک رہے ہیں۔
فائدہ کیا ملے گا قینخی تلاش کر کے؟ کیا کاغذ کترنا ہے؟قینچی کی تلاش میں؟
غرارہ کاٹنا ہے۔😂فائدہ کیا ملے گا قینخی تلاش کر کے؟ کیا کاغذ کترنا ہے؟
عیاں ہے ہماری بے دماغی اس بات سے یہ پڑھتے ہی ہم نے سوچا (غرارے کرنا والا) غرارا بھلا کیسے کاٹا جا سکتا ہے۔ پھر سمجھ میں آیا کہ یہ دوسرا غرارہ ہے!غرارہ کاٹنا ہے۔😂
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صوہی مگ ہے ارسطو والا۔۔۔ صحیح پیچانا آپ نے آپا۔
طوطے سے کہیے ڈھونڈےظلم ہو گیا عینک والے جن پر۔ اگر اس کی عینک گن ہوئء
ضروری ہے ڈھونڈ لیجیےوہی مگ ہے ارسطو والا۔۔۔ صحیح پیچانا آپ نے آپا۔
شاید مل ہی جائے۔ ورنہ لے آئیں گے اور ستمبر میں۔ ان شاء اللہضروری ہے ڈھونڈ لیجیے