سیما علی
لائبریرین
شاید پھر بھی انسان سے کم بے صبرے ہیںصبر تو ہوتا ہی نہیں۔ ایک دم سے اتنے سارے اکٹھے ہو جاتے ہیں جیسے ہی بریڈ ڈالیں۔
شاید پھر بھی انسان سے کم بے صبرے ہیںصبر تو ہوتا ہی نہیں۔ ایک دم سے اتنے سارے اکٹھے ہو جاتے ہیں جیسے ہی بریڈ ڈالیں۔
سچ ہے یہ تو۔شاید پھر بھی انسان سے کم بے صبرے ہیں
سیما کا بڑا دل چاہتا ہے آپکے ساتھ سفر کرنے کاشاید مل ہی جائے۔ ورنہ لے آئیں گے اور ستمبر میں۔ ان شاء اللہ
ژوب تک پیدل چلیں؟سیما کا بڑا دل چاہتا ہے آپکے ساتھ سفر کرنے کا
ژوبی سچ بالکل ژوبی سچسچ ہے یہ تو۔
ڑے یہ کتنا سہانا ہے یہ میٹر کرتا ہےزندگی اک سفر ہے سہانا
یہاں کل کیا ہو کس نے جانا
ڈوبتا ہے سورج کتنے بجےذرادن ہی ہے ابھی۔۔۔ سوا چھ بج رہے۔
حال اچھا ہو گا ان کا ان شاء اللہ۔ اللہ پاک صحت عطا فرمائیں آپ کے بھائی کو۔ آمینخدا کرے ہمارے بھائی کی طبعیت ٹھیک ہو انکی طعبیت ٹھیک نہیں ہے ۔۔۔۔
جب یہاں آئے تھےُتو بھی صحیح نہ تھے مگر سامنے تھےچاہ کر بھی انسان کچھ کر نہیں سکتا۔