گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جانے اتنے قریبی رشتوں میں بھی کبھی خون سفید کیوں ہو جاتے ہیں آپا
ثبات ہے زمانے میں ہر چیز کو بٹیاجانے اتنے قریبی رشتوں میں بھی کبھی خون سفید کیوں ہو جاتے ہیں آپا
بالکل درست کہا۔۔۔تلخی سے لبریز یہ خاموشی، کبھی کبھی چیخوں سے زیادہ زخم دیتی ہے۔
یہی سب کچھ زندگی ہے کبھی خوشی کبھی نارمل کبھی غم ۔۔۔۔آج کا دن کافی بور سا رہا ۔ لیکن اب کچھ بہتر لگ رہا ہے۔
نا نا کرکے بہتر کی توقع ہی کرتے ہیںہاں بالکل ایسا ہی ہے۔ اس کو بہتر بنانے کی کوشش البتہ کی جا سکتی ہے
مروت لحاظ سب سے اہم جز ہے زندگی میںنہیں یاد رکھتے کچھ بھی ایسا ویسا۔۔ بھلکڑ جو ہیں۔ خود ہی بھول جاتا ہے۔
لوگ فائدہ بہت اٹھاتے مروتوں کا۔۔مروت لحاظ سب سے اہم جز ہے زندگی میں
اہل معنی جز نہ بوجھے گا کوئی اس رمز کو
ہم نے پایا ہے خدا کو صورت انساں کے بیچ
گرچہ یہ بالکل ٹھیک کہا آپ نے مگر ہم اور آپ اپنی خو نہ بدلیں گےلوگ فائدہ بہت اٹھاتے مروتوں کا۔۔
گرچہ یہ بالکل ٹھیک کہا آپ نے مگر ہم اور آپ اپنی خو نہ بدلیں گے
قرینہ یہی ہے اپناکیا کریں ہم اپنی عادت سے مجبور لوگ جو ہوئے