سیما علی

لائبریرین
لیکن ہم نے اپنا بلیو والا بڑا مگ نجانے کہاں رکھ دیا جو پچھلے سال لائے تھے یونان سے۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی۔۔۔20

ڑے یہ وہی والا مگ جو ارسطو بھیا نے گفٹ کیا تھا ۔۔۔
یہ ساری شرارت سبز بھتنی کی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top