مریم افتخار
محفلین
ژالہ باری سی کر دی ہے اول املا پر یا واقعی اس کی درست املاء یہی ہے؟نہ جانے کب اذن ہو جاوے
کوچ کا جب بھی گجر بجے اٹھ کر چل دیں گے
بندھا ہوا ہم اپنا بستر رکھنے والے
ژالہ باری سی کر دی ہے اول املا پر یا واقعی اس کی درست املاء یہی ہے؟نہ جانے کب اذن ہو جاوے
کوچ کا جب بھی گجر بجے اٹھ کر چل دیں گے
بندھا ہوا ہم اپنا بستر رکھنے والے
ذہن میں وہی گانا آ رہا۔۔۔ نہ گجرے کی دھار، نہ موتیوں کے ہاررین دے گجرہ رین دے۔
خیر نال موتئیے دے گجرے دی دھار ہونی۔ کجرے دی تے ہو نہ سکدی۔ذہن میں وہی گانا آ رہا۔۔۔ نہ گجرے کی دھار، نہ موتیوں کے ہار
ٹوٹ سے یاز اُستادِ قمر جلالوی یاد آگئےزیادہ ہی اولے پڑ گئے کیا؟
گجر نے کیا ہے اشارہ
گھڑی بھر کا ہے کھیل سارا
تماشائی بن جائیں گے خود تماشہ
بدل جائے گا یہ نظارہ