یاز

محفلین
زیادہ ہی اولے پڑ گئے کیا؟
گجر نے کیا ہے اشارہ
گھڑی بھر کا ہے کھیل سارا
تماشائی بن جائیں گے خود تماشہ
بدل جائے گا یہ نظارہ
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی ۔۔۔20

ثمرات ہیں یہ سب آپکے کہنے کے
 

سیما علی

لائبریرین
زیادہ ہی اولے پڑ گئے کیا؟
گجر نے کیا ہے اشارہ
گھڑی بھر کا ہے کھیل سارا
تماشائی بن جائیں گے خود تماشہ
بدل جائے گا یہ نظارہ
ٹوٹ سے یاز اُستادِ قمر جلالوی یاد آگئے
؀
شکوہ شکستِ دل کا ہو کیا دستِ ناز سے
آئینے ٹوٹ جاتے ہیں آئینہ ساز سے

اے شیخ مے کدے سے نکل دیکھ بال کے
واپس نہ آ رہے ہوں نمازی نماز سے
 
Top