نہ جانے کب اذن ہو جاوے کوچ کا جب بھی گجر بجے اٹھ کر چل دیں گے بندھا ہوا ہم اپنا بستر رکھنے والے ژالہ باری سی کر دی ہے اول املا پر یا واقعی اس کی درست املاء یہی ہے؟