سیما علی
لائبریرین
رحمت ہو اللہ تعالیٰ کی ہم سب پر۔زمانہ گواہ ہے ،دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
حسینیت امن کے پیغام کو عام کرنے کا نام ہے، یہ تفریق و انتشار کا نام نہیں ہے۔
رحمت ہو اللہ تعالیٰ کی ہم سب پر۔زمانہ گواہ ہے ،دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
چائے کا کپ اور پیتا ہوں ایک کہ میرا بھی حال کچھ درست ہو۔ بہت شکریہ اپیا دعاؤں کے لیے، ہمیشہ یاد رکھیے گا دعاؤں میںحال احوال کراچی کا
آج صبح سے ہی بادلوں نے ڈیرے ڈال رکھے تھے اور مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔
جلدی سے بتائیں دلہن کیسی ہیںچائے کا کپ اور پیتا ہوں ایک کہ میرا بھی حال کچھ درست ہو۔ بہت شکریہ اپیا دعاؤں کے لیے، ہمیشہ یاد رکھیے گا دعاؤں میں
آجائیں جلدی سےٹرے میں سجا کر لائیے گا
ووٹ ڈالنے کے بہانے بریانی وغیرہ بھی تو چکھی جا رہی ہو گی۔یہ سب کہاں مصروف ہوگئے ہیں
ووٹ ڈالنے میں اتنی دیر
میرا خیال ہے کہ ابھی تک یہ فیصلہ نہیں ہوا کہ کس امیدوار کی بریانی اچھی تھی ۔ ایک دور اور ہوجائے تو پتا چلے۔ووٹ ڈالنے کے بہانے بریانی وغیرہ بھی تو چکھی جا رہی ہو گی۔