سیما علی

لائبریرین
زمانہ گواہ ہے ،دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
رحمت ہو اللہ تعالیٰ کی ہم سب پر۔
حسینیت امن کے پیغام کو عام کرنے کا نام ہے، یہ تفریق و انتشار کا نام نہیں ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
دنیا میں بلند کیا اللہ تعالیٰ نے
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذکر کو۔
وہیں آپؐ کے اس نواسے کی شہادت کے ذکر کو بھی تمام شہادتوں پر بلند فرمادیا کیونکہ اسی نواسے کے لئے آپؐ نے فرمایا تھا کہ: حسین منی وانا من الحسین۔ (حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں )۔
 
Top