نیند آگئی ہمیں بھی علیشا کو سلاتے سلاتے
محبت بچوں سے ایسی ہی ہےنیند آگئی ہمیں بھی علیشا کو سلاتے سلاتے
کیا سوچ رہے ہیں خانواہ کیا بات ہے
عشاء کی نماز کے بعد کچھ میٹھا کھانے کا سوچ رہے ہیںکیا سوچ رہے ہیں خان
ظالم سب ختم کر گئے، فرج میں یہاں گلاب جامنیں رکھی تھیں!عشاء کی نماز کے بعد کچھ میٹھا کھانے کا سوچ رہے ہیں
ضرور کھائیں قلاقندعشاء کی نماز کے بعد کچھ میٹھا کھانے کا سوچ رہے ہیں![]()
شروعات ثمرین نے کی ہم نے تو صرف مدد کیظالم سب ختم کر گئے، فرج میں یہاں گلاب جامنیں رکھی تھیں!
سر میں درد ہے بہت اتنا کھایااب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
صاد کیا آپکا بعد نمازِ عشاء مٹھائی کھانا
سر درد جتنا تو نہیں کھانا تھاسر میں درد ہے بہت اتنا کھایا
زمانہ گواہ ہے ،دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو نیک راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمینشہادت امام حسین علیہ السلام ہمیں امن کا پیغام دیتی ہے کیونکہ امام عالی مقامؓ نے جس دین کو بچانے کے لئے قربانی دی وہ امن اورسلامتی کا دین ہے۔