سیما علی

لائبریرین
دنیا میں بلند کیا اللہ تعالیٰ نے
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ذکر کو۔
وہیں آپؐ کے اس نواسے کی شہادت کے ذکر کو بھی تمام شہادتوں پر بلند فرمادیا کیونکہ اسی نواسے کے لئے آپؐ نے فرمایا تھا کہ: حسین منی وانا من الحسین۔ (حسین مجھ سے ہیں اور میں حسین سے ہوں )۔
 

سیما علی

لائبریرین
حال احوال کراچی کا
آج صبح سے ہی بادلوں نے ڈیرے ڈال رکھے تھے اور مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔
 

عظیم

محفلین
حال احوال کراچی کا
آج صبح سے ہی بادلوں نے ڈیرے ڈال رکھے تھے اور مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔
چائے کا کپ اور پیتا ہوں ایک کہ میرا بھی حال کچھ درست ہو۔ بہت شکریہ اپیا دعاؤں کے لیے، ہمیشہ یاد رکھیے گا دعاؤں میں
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔20

بس ہم نے ثمرین کو بھی بٹایا
ثمرین بھی دوڑی دوڑی چائے لینے گئیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top