اے خان
محفلین
ذرا یو پی ایس آن کر کے دیکھیںسیما کے یہاں لائیٹ نہیں مگر موسم ہے بڑا سہانا
ذرا یو پی ایس آن کر کے دیکھیںسیما کے یہاں لائیٹ نہیں مگر موسم ہے بڑا سہانا
ڑوندراستوں پر پانی خوب ہوگا
ڈر گئے ہیں پرسوں کی رات بھر لائیٹ جانے آج ٹھیک کرنے دیا ہے پیر کو دے گا واپسذرا یو پی ایس آن کر کے دیکھیں
دیکھا تھا کچھ مسلہ ہوگیا ہےذرا یو پی ایس آن کر کے دیکھیں
خوب! یہ کیسے معلوم ہوا ؟ڑوند
کہتے ہیں خان پشتو میں اندھے کو
حال ہی میں پڑھاخوب! یہ کیسے معلوم ہوا ؟
چاہت سےخوب! یہ کیسے معلوم ہوا ؟
چائے کو چے کہتے ہیں آندھی کو ژول کہتے ہیںحال ہی میں پڑھا
ڑوندہ
آندھی کا ذکر بھی تھا
جی ہمارے ہاں جارس بھی کہتے ہیںچاہت سے
ڑنگا '' بھی ہے جو ہندی میں ہے اور اردو سے بہت قریب ہے۔ بیل کے گلے میں گھنٹی کو کہتے ہیں۔
ثمرین کو بنانے کا کہیںچاہ اور چائے ساتھ ساتھ
خان چائے پئیں گے
ٹھہریں ہم گُلِ یاسمیں کو آواز دیتے ہیں![]()
جلدی سے آجائیں