سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

دعائیں محفل کے نام
طرح دار بھلا اردو محفل جیسا کوئی کہاں؀

صورت تو ابتدا سے تری لا جواب تھی
ناز و ادا نے اور طرح دار کر دیا
 

عظیم

محفلین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

دعائیں محفل کے نام
طرح دار بھلا اردو محفل جیسا کوئی کہاں؀

صورت تو ابتدا سے تری لا جواب تھی
ناز و ادا نے اور طرح دار کر دیا
شام تک دعاؤں کا انبار لگا کر بھیج دیں ہماری جانب۔ الف ب پ کی لڑی میں دی گئی خوش خبری کے بعد!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شام تک دعاؤں کا انبار لگا کر بھیج دیں ہماری جانب۔ الف ب پ کی لڑی میں دی گئی خوش خبری کے بعد!
ثمر عطا فرمائیں اللہ پاک آپ کو سب کی نیک دعاؤں کا جو آپ کے ، اور آپ کی فیملی کے حق میں کی گئیں۔ اللہ پاک بہت ساری خوشیاں اور سکون والی زندگی عطا فرمائیں آپ کو فیملی سمیت۔
نام کیا رکھا ہے بیٹے کا؟
 
Top