شام تک دعاؤں کا انبار لگا کر بھیج دیں ہماری جانب۔ الف ب پ کی لڑی میں دی گئی خوش خبری کے بعد!اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
دعائیں محفل کے نام
طرح دار بھلا اردو محفل جیسا کوئی کہاں
صورت تو ابتدا سے تری لا جواب تھی
ناز و ادا نے اور طرح دار کر دیا
خالی نہ رہے دعاؤں بھری ٹوکری کسی بھی نیک دعا سےشام تک دعاؤں کا انبار لگا کر بھیج دیں ہماری جانب۔ الف ب پ کی لڑی میں دی گئی خوش خبری کے بعد!
حال چال سنائیے کیسا ہےخالی نہ رہے دعاؤں بھری ٹوکری کسی بھی نیک دعا سے
یہ بھی یاد رکھیے گا
چاہت بھری دعائیں دلہن اور آپکے لئے سلامت رہیں۔دودھوں نہائیں پوتوں پھلیںخالی نہ رہے دعاؤں بھری ٹوکری کسی بھی نیک دعا سے
یہ بھی یاد رکھیے گا
ثمر عطا فرمائیں اللہ پاک آپ کو سب کی نیک دعاؤں کا جو آپ کے ، اور آپ کی فیملی کے حق میں کی گئیں۔ اللہ پاک بہت ساری خوشیاں اور سکون والی زندگی عطا فرمائیں آپ کو فیملی سمیت۔شام تک دعاؤں کا انبار لگا کر بھیج دیں ہماری جانب۔ الف ب پ کی لڑی میں دی گئی خوش خبری کے بعد!