گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کیا ہی بات ہے آپ کی۔
فوراً آگئے ہمکیا ہی بات ہے آپ کی۔
عاطف بھیا کو بھی آواز دیجیےغائب کہاں ہیں سب
عاطف بھیا منجی ڈاہنے کے لیے جگہ تلاش کر رہے ہیںظلم ہوگیا تھا ابھی نیٹ نہیں چل رہا اور موبائل ڈیٹا کو بھی مار
صحیح کہا خانغزل سن رہے ہیں
جو نہ مل سکے وہی بےوفا ،
صبر کریں ابھی۔ضروری ہے عظیم کا ووٹ
سیما کے یہاں لائیٹ نہیں مگر موسم ہے بڑا سہاناشام ہونے والی ہے