یہاں بھی بھیج دیجئیے ایک کپ چائےچائے کوں پئیے گا رات کے وقت ۔ ؟
واہ کیا جوڑ ہے چائے اور بارش ۔ہمارا بھی دل چاہ رہا کہ بارش میں چائے پی لی جائے۔
مگر جلیبیاں شیرے میں نہیں، چائے میں ڈوبی ہوئی ہوں ۔نہ صرف چائے اور بارش۔۔۔۔ بلکہ جلیبیاں بھی۔
لیکن جلیبیاں دودھ میں زیادہ اچھی نہیں لگتیں؟ چائے میں کبھی نہیں ڈال کر کھائیں۔مگر جلیبیاں شیرے میں نہیں، چائے میں ڈوبی ہوئی ہوں ۔
گلقند کی جگہ کوئی میٹھے پان میں ڈال لے تو ؟لیکن جلیبیاں دودھ میں زیادہ اچھی نہیں لگتیں؟ چائے میں کبھی نہیں ڈال کر کھائیں۔
کیا ڈال لے؟ جلیبی؟گلقند کی جگہ کوئی میٹھے پان میں ڈال لے تو ؟