قدرتی ماحول میں واقع ایک منفرد ہیریٹیج سرینا ہوٹل ہے
اس قلعے کو آغا خان کلچرل سروس پاکستان نے بحال کیا۔ بحالی کے بعد، قلعہ کو ایک میوزیم اور ہوٹل میں تبدیل
کیا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
غذائیت سے بھر پور چیری اور خوبانی کا باغ
حشوپی گارڈن بھی دیکھا ۔
وادی شگر کو خوبانی کی پیداوار کے حوالے سے ہی نہیں بلکہ یہاں کے اس پھل کو غذائیت میں بہترین ہونے کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے۔
ظلم ہوجائے گا اگر ہم سدپارہ ڈیم کا ذکر نہ کریں
سدپارہ ڈیم میں پانی کو ذخیرہ کرنے کے ساتھ ساتھ بجلی بھی پیدا کی جارہی ہے جس سے علاقے کو بجلی کی فراہم کی جاتی ہے۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
رکے نہیں زیادہ ہم لوگ لیکن تین دن میں خاص خاص مقامات دیکھ لئے ہمارے ساتھ دو اور دوستوں کے گھر والے تھے وہ کراچی سے ڈائریکٹ سکردو پہنچے تھے ٹہرے وہ لوگ بھی کھوج میں ہی تھے ریزورٹ بہت اچھا ہے