فہیم

لائبریرین
ڑے ایسا کیوں نہ کریں کہ کوئی اچھا سا ناول بتائی عمران سیریز کا۔۔۔ جو آپ نے نۂ پڑھا ہو فہیم
رفتار کچھ ایسی تھی ہماری پڑھنے کی کہ ابن صفی عمران سیریز بمعہ جاسوسی دنیا کہ ہم نے تمام ناول باقاعدہ ترتیب وار پڑھ رکھے ہیں:)
ویسے آپ اگر رینڈملی پڑھنا چاہیں تو ہم عمران سیریز کے 3 ناولوں پر مشتمل ایک کہانی پڑھیں۔
دلچسپ حادثہ
بے آواز سیارہ
ڈیڑھ متوالے
 
Top