سیما علی
لائبریرین
عاری رہے ہم عقل سےغم تو یہ ہے کہ آپ نے اتنی دیر میں بتایا کہ لڑی آگے نکل گئی۔ پہنچئیے جلدی سے۔
عاری رہے ہم عقل سےغم تو یہ ہے کہ آپ نے اتنی دیر میں بتایا کہ لڑی آگے نکل گئی۔ پہنچئیے جلدی سے۔
عمران کے بارے پہلے نہیں معلوم تھا کیا آپ کو۔غم تو یہ ہے کہ آپ نے اتنی دیر میں بتایا کہ لڑی آگے نکل گئی۔ پہنچئیے جلدی سے۔
ظاہر ہے کہ اس بات پر تو ہم کبھی بھی آپ کی ہاں میں ہاں نہیں ملائیں گے آپا۔عاری رہے ہم عقل سے
طبیعت مچل گئی۔۔ آنکھوں کا تھا قصور چھری دل پہ چل گئی۔عمران کے بارے پہلے نہیں معلوم تھا کیا آپ کو۔
طوطے نے بھی تائید کیظاہر ہے کہ اس بات پر تو ہم کبھی بھی آپ کی ہاں میں ہاں نہیں ملائیں گے آپا۔
وہ تو جملہ بنانے کے لیے تھا بس۔
ضرور بولتا ہے طوطا ہر بات کے بیچ میںطوطے نے بھی تائید کی
صبر تو نام کو نہیں۔ضرور بولتا ہے طوطا ہر بات کے بیچ میں
ضرور آپ نے بھی سارے ناول پڑھ رکھے ہیں۔طبیعت مچل گئی۔۔ آنکھوں کا تھا قصور چھری دل پہ چل گئی۔
ژوبی بریک لے لیںسیما آپا ہم تھوڑا رکیں؟؟؟؟
زندگی نے مہلت دی، وقت ملا تو ضرور پڑھیں گے۔ محفوظ کر رکھے ہیں۔ سارے تو نہیں لیکن کافی سارے پڑھے ہیں۔ضرور آپ نے بھی سارے ناول پڑھ رکھے ہیں۔
رفتار کچھ ایسی تھی ہماری پڑھنے کی کہ ابن صفی عمران سیریز بمعہ جاسوسی دنیا کہ ہم نے تمام ناول باقاعدہ ترتیب وار پڑھ رکھے ہیںڑے ایسا کیوں نہ کریں کہ کوئی اچھا سا ناول بتائی عمران سیریز کا۔۔۔ جو آپ نے نۂ پڑھا ہو فہیم