گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ذرا کوئی آج ثمرین کو بلا ہی دے۔ دو گلاں کرنیاں نیں
دو دو ہاتھ تو نہیں کرنےذرا کوئی آج ثمرین کو بلا ہی دے۔ دو گلاں کرنیاں نیں
حسب ضرورت چار ہاتھ بھی کئے جا سکتے ہیں۔ بس بلا دیجئیےدو دو ہاتھ تو نہیں کرنے
چار ہاتھ۔۔۔۔ دو ہمارے دو آپ کےحسب ضرورت چار ہاتھ بھی کئے جا سکتے ہیں۔ بس بلا دیجئیے
جی صحیح ہے اگر آپ کو اعتراض ہے تو دو ہمارے دو ثمرین کےچار ہاتھ۔۔۔۔ دو ہمارے دو آپ کے
ثبوت ہے کہ ثمرین محفل میں موجود ہیںجی صحیح ہے اگر آپ کو اعتراض ہے تو دو ہمارے دو ثمرین کے
ٹمبکٹو میں بھی ہوں چاہےثمرین کے دونوں ہاتھوں میں ہمیشہ چائے کی ٹرے ہوتی ہے۔ وہ صلح جو ہے
ٹرے وہ ایک ہاتھ سے بھی پکڑ سکتی ہیں۔ثمرین کے دونوں ہاتھوں میں ہمیشہ چائے کی ٹرے ہوتی ہے۔ وہ صلح جو ہے
تارے بھی گنتی ہیںٹرے وہ ایک ہاتھ سے بھی پکڑ سکتی ہیں۔
پیار کا یوں دستور نبھانا پڑتا ہےٹرے وہ ایک ہاتھ سے بھی پکڑ سکتی ہیں۔
پھر تو گاتی بھی ہو گیتارے بھی گنتی ہیں
آئیے آئیے۔۔۔ ابھی آتی ہو گی چائےباجی سلالیکم
ایسے سلام کریں گے باجی کوباجی سلالیکم
یہ صرف چائے شائے پینے آتے مراسلے کون کرے گاآئیے آئیے۔۔۔ ابھی آتی ہو گی چائے