سیما علی

لائبریرین
حا
عربی - اسم، مؤنث
بلند قد اور تیز زبان عورت
ح (رک) کا عربی و فارسی میں نام و تلفّظ ، بیشتر اضافت کے ساتھ مستعمل ، جیسے : حاے حُطّی ، حاے مہملہ .
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20

جیسے ہم سب نے مل کر اس لڑی کو2629 تک پہنچا یا اسی طر ح ان شاء اللہ 3000 تک لے جائیں گے۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
تو کچھ کہیں بھی نہ ایک تو ہمارا پسندیدہ کپ توڑ دیا پسندیدہ گلاس توڑنے پر تو رضا کو بھی ڈانٹ پڑ جاتی ہے
 
Top