غلط امیدوار کو ووٹ نہ دینا
🤩🤩🤩🤩🤩🤩🤩عاطف کو دینا ۔چاہیے وہ الیکشن میں کھڑا ہی نہ ہو۔
ضبط اور نظم کا خصوصی خیال رہے۔طوطا چشمی بھی نہیں کرنا
سمجھا بجھا کے لے گئے تھے اے خان مجھے ووٹ ڈالنے کے لیے۔ اگر مریم افتخار اور محب علوی صاحب کی ہی ووٹنگ کی بات کر رہی ہیں توکہاں ہیں عظیم ووٹ تو ڈال کے آئیں
رہتے سب اردو محفل میں اپنے ہی ہیںڑے ہم نے تو پہلے ووٹ ڈالا اس کے بعد امیدواروں کے نام دیکھے۔۔۔ سب اپنے ہی نکلے